دھرنے میں کالے اور پیلے غبارے

107

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)احتجاجی دھر نے میں کالے اور پیلے رنگ کے غبارے بڑی تعداد میں لگائے گئے تھے کالے غبارے پر ’’لوڈشیڈنگ نامنطور ،نامنظور ‘‘ اور پیلے غبارے پر ’’کے
الیکٹرک مردہ باد مردہ باد ‘‘تحریر تھا ۔بعد ازاں تمام غبارے ہوا میں چھوڑے گئے ۔