کراچی (پ ر) رہبر اکیڈمی اسکول پچھلے 22 برس سے علم کا نور پھیلانے میں مصروف عمل ہے۔ ہمارے اسکول سے فارغ التحصیل نونہالان وطن پاکستان کی معروف یونیورسٹیز میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ بات اسکول کی پرنسپل نجمہ پروین (باقی صفحہ 9 نمبر 41)
نے رہبر اکیڈمی اسکول ملیر میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے اپنے خطاب میں کہی، جبکہ اسکول کے ایڈمنسٹریٹر سید باقر علی چشتی نے طلبا و طالبات کو اپنا تعلیمی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم معلم انسانیت کے بتائے ہوئے طریقوں پر چل کر ہی علم کی معراج حاصل کر سکتے ہیں۔
تقریب کا انعقاد