سائنس کی ترقی سے دین اسلام سچا ثابت ہوتا رہے گا، محمد حنیف جالندھری

65

کراچی (پ ر) جامعہ دارالعلوم رحمانیہ بفرزون میں تقریب ختم بخاری شریف و دستار فضیلت سے مہمان خصوصی شیخ الحدیث وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قاری محمد حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ جتنا سائنس ترقی کرے گی، اتنا ہی دین اسلام سچا ثابت ہوتا رہیگا۔ مدارس میں انسانوں سے محبت کا درس دیا جاتا ہے، عالمی سطح پر ہر دور میں مدارس کے (باقی صفحہ 9 نمبر 34)
خلاف سازشیں کی گئیں جو کہ ناکام رہیں اور آئندہ بھی ناکام رہیں گی۔ دنیا کی بقا مدارس سے ہے، جب تک مدارس ہیں، دنیا بھی رہے گی۔
حنیف جالندھری