اسلام آباد (صباح نیوز) مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے افغان سفیر ک نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاک افغان بارڈر مینجمنٹ پر تفصیلی گفتگو بھی کی ہے۔ رواں ماہ ماسکو میں ہونے والی افغانستان امن کانفرنس پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔