مردم شماری کے عملے کو تحفظ فراہم کیا جائے،علامہ عون نقوی

75

کراچی( پ ر) ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ مولانا محمد عون نقوی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے کہا کہ وہ مردم شماری کی ٹیموں کو مکمل تحفظ فراہم کریں، کیونکہ ملک دشمن عناصر وطن کی تعمیر و ترقی اور استحکام سے پریشان ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو ،انہوں نے لاہور میں (باقی صفحہ 9 نمبر 38)
شہید ہونیوالے فوجیوں کو بھی زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ انکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی۔
عون نقوی