کراچی ( اسٹاف رپورٹر)مساجد اور مدارس کے میٹرز میں بھی اوور بلنگ اور میٹر کاٹنے کی بڑی تعداد میں شکایات درج اور بیان کی گئی ۔کے الیکٹرک کے ستائے ہوئے ایک مسجد کے امام نے
مسجد کے بل میں اوور بلنگ کی شکایت بیان کر تے ہوئے آخر میں یہ شعر پڑھا ’’ ہم نے سوچا تھا کہ حکمرانوں سے کریں گے فریاد، مگر وہ بھی کم بخت تیرے چاہنے والے نکلے ‘‘۔