کے ای ایس سی سے کے الیکٹرک تک کی داستان ‘ ملازم کی زبانی

119

اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک کے ایک ملازم زمرد خان نے کے ای ایس سی سے کے الیکٹرک بننے کی داستان ،ظلم و ستم سنائی اور بتایا کہ کے ای ایس سی کو توصرف 5ارب روپے
سالانہ سبسڈی دی جاتی تھی لیکن اب کے الیکٹرک کو 75ارب روپے کی سالانہ سبسڈی دی جاتی ہے لیکن اس کا کوئی فائدہ عوام کو نہیں مل رہا ۔انہوں نے یہ بھی بتا یا کہ 7ہزار افراد کو انتظامیہ نے جبری طور نکال دیا ہے ۔