کے ڈی اے مزدور یونین کی کامیابی مزدوروں کی فتح ہے، عبد السلام

102

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی زون کے صدر عبد السلام اور جنرل سیکرٹری قاسم جمال نے کے ڈی اے میں ہونے والے ریفرنڈم میں مزدور یونین کی کامیابی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ مزدور یونین کی کامیابی کے ڈے اے کے مظلوم محنت کشوں کی فتح ہے اور کے ڈی اے کے محنت کشوں کے مسائل حل ہوں گے اور کے ڈی اے سے لسانی اور غنڈہ گردی کی سیاست کا(باقی صفحہ 9 نمبر 29)
خاتمہ ہوگا ،مزدور یونین کی کامیابی سے شہر میں مثبت تبدیلی رونما ہوگی اور پاکستان اسٹیل میں ہونے والے ریفرنڈم میں پاسلو یونین کی کامیابی سے اس تبدیلی کو اور تقویت حاصل ہوگی۔
عبدالسلام