کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم آج تک اپنے بوئے ہوئے بیج کا قرض ادا کررہی ہے ،جن کی وجہ سے اردو بولنے والوں پر بھی انگلیاں اٹھ رہی ہے، آزادی کے اتنے سال گزرنے کے باوجود بھی آج تک ایم کیو ایم سازش کے تحت اردو بولنے والے محب وطنوں کو ڈرا دھمکا کر ان کا خدا بنی ہوئی (باقی صفحہ 9 نمبر 22)
ہے۔یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمااور ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان ہو یا لندن دونوں کے مقاصد اردو بولنے والوں کو غلام بنا کر اپنے مقاصدحاصل کرنا ہے۔
اقبال ساند