ایدھی ہوم میں ڈکیتی، مقدمے کی سماعت26 اپریل تک ملتوی

67

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سٹی کورٹ ایدھی ہوم میں دس کروڑ کی ڈکیتی کا معاملہ ،عدالت نے سماعت 26 اپریل تک ملتوی کردی۔مدعی کی جانب سے وکیل پیش نہ ہوسکے آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی ۔ملزمان میں جمشید،عمران، سلیم، اکرم، بابر،سائیمہ بانو،جام اختر، عمیر شاہ،جام اجمل شامل مقدمہ میں نامزد جام اجمل جیل میں ہے جبکہ دیگر ملزمان بے ضمانت لے رکھی ہے۔ ملزمان کے خلاف تھانہ کھرادر میں ڈکیتی کامقدمہ 2014 میں درج ہوا تھا۔