حافظ نعیم الرحمن آج نارتھ کراچی میں عوامی عدالت سے خطاب کریں گے

64

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کے تحت ‘‘عوامی عدالت ‘‘گلشن فاروق بالمقابل بریلینٹ
اسکول نزد انڈا موڑ نارتھ کراچی میںآج (9) اپریل بروز اتوار شام 6 بجے منعقد ہوگی۔ امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن خصوصی خطاب کریں گے۔