کراچی (پ ر) جامعہ اسلامیہ مخزن العلوم کی سالانہ تقریب ختم بخاری شریف آج صبح 9 بجے منعقد ہوگی ۔شیخ الحدیث مولانا عطا اللہ سدوخانی بخاری شریف کے آخری حدیث کا درس دیں گے ۔جبکہ معروف دینی و مذہبی اسکالر اور جامعہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر قاسم محمود خصوصی خطاب کریں گے ۔اس موقع پر سال بھر نمایاں کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو خصوصی انعامات بھی دیے جائیں گے۔