معید انور کا ’’ میرا کراچی فیملی فیسٹول ‘‘ کا تفصیلی دورہ کیا

91

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے ایکسپو سینٹر میں جاری’’ میرا کراچی فیملی فیسٹول ‘‘ کا تفصیلی دورہ کیا،جس میں بڑی تعداد میں بچے ، خواتین ، مرد اور کاروباری حضرات کی آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ۔ اس موقع پر صدر کراچی ایوان صنعت و تجارت نے بہترین بلدیاتی خدمات پیش کرنے پر چیئرمین معید انور کو شیلڈ پیش کی۔