پنجاب بھر میں ٹیکس ڈے آج منایا جائے گا

114

احمد یار (صباح نیوز ) پنجاب بھر میں ٹیکس ڈے آج (10 اپریل بروز پیر) منایا جائے گا صوبائی ریونیو اتھارٹی کے زیر اہتمام سروسز پروٹیکشن کے حوالے سے احمد یارسمیت صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں ’’ٹیکس ڈے‘‘ منایا جائے گا۔ سروسز سے متعلق ٹیکسوں کی ادائیگیوں کے بارے میں آگاہی فراہم کی جائے گی۔