چودھری سرورنے اپنی فلاحی تنظیموں کیلیے 30ملین سے زائد کا فنڈ جمع کر لیا

85

لاہور (صباح نیوز)سابق گور نر پنجاب چودھری محمدسرور کی زیر نگرانی قائم فلاحی تنظیموں یو کےئرفاؤنڈ یشن لندن اور پاکستان انٹر نیشنل فاؤنڈیشن نے ہسپتالوں سمیت دیگر فلاحی منصوبوں کیلیے 30ملین سے زائد کا فنڈ جمع کر لیا ‘پنجاب میں رواں سال مزید فری میڈ یکل کیمپ ‘سلائی اسکولوں
اور پینے کے صاف پانی جیسے منصوبوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کر دیا ۔