الیکشن کمیشن میں 8 مختلف مقدمات کی سماعت آج ہوگی

77

اسلام آباد (اے پی پی) الیکشن کمیشن میں آج 8 مختلف مقدمات کی سماعت ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا کی سربراہی میں 5 رکنی وفد بلدیاتی انتخابات سمیت دیگر 8 مقدمات کی سماعت کرے گا۔