معراج الہدیٰ و دیگر کی غافرالزمان سے بھائی کی وفات پرتعزیت

84

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیرڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے روزنامہ جسارت کے ڈسٹرکٹ انچارج غافرالزمان صدیقی سے بھائی طاہرالزمان صدیقی کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔