پاک فوج کے 140افسران کا وفد تربیتی کورس کے لیے کوئٹہ پہنچ گیا

89

لاہور( آن لائن)پاک فوج کے 140افسران کا وفد تربیتی کورس کے لیے لاہور سے کوئٹہ پہنچ گیا۔ گزشتہ روز140رکنی پاک فو ج کے افسران کاوفد تربیتی کورس کے لیے پی آئی اے کی پرواز نمبر پی کے322 کے ذریعے کوئٹہ کے
لیے روانہ ہوگیا۔ وفد کو فوج کی سخت سیکورٹی حصار میں روانہ کیا گیا۔