لاڑکانہ میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر سیکورٹی کے سخت اقدامات کیے جائیں‘آئی جی

90

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ لاڑکانہ میں ہونیوالے لوکل باڈیز الیکشن کے موقع پر رینج، ڈسٹرکٹس اور تھانوں کی سطح پر سیکورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔