آئی پی ایل سیریز دکھانے پر جیو سوپر کے خلاف شکایات پیمرا کو موصول

90

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو حال ہی میں متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں جن میں ناظرین کی بڑی تعداد نے نجی ٹی وی چینل ’جیو سوپر‘پر انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچز براہِ راست نشر کرنے پر غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور متعلقہ ٹی وی چینل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔