کراچی(پ ر) شفیع کوکب ہاؤس اورنگی ٹاؤن میں جشن یوم ولادت سیدناعلی المرتضیٰؓ کے سلسلے میں ایک تقریب منعقدہوئی،اس موقع پر خادم اوکاڑوی لیاقت قادری نے کہاکہ اہل بیت اطہارؓکی محبت ہمارے ایمان کاحصہ ہے۔