پاکستان‘ ترکی ملکر ایران اور سعودی عرب کو قریب لاسکتے ہیں، اچکزئی

97

آن لائن) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی ملکر ایران اور سعودی عرب کو قریب لاسکتے ہیں، وفاداریاں بیچنے اور خریدنے والوں کو کڑی سزا ملنی چاہیے، جو آئین کو نہیں مانتا اس کیخلاف بغاوت جائز ہے، آئین کی پاسداری کرنے والوں کیلیے ہر سہولت ہونی چاہیے۔