بی بی اے بڈ ریٹس 0.9051 فیصد سالانہ مقرر

66

کراچی (اے پی پی) فائنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف ایم اے پی) کے مطابق فارن کرنسی اکاؤنٹس اسکیم کے تحت 3 ماہ اور اس سے زیادہ مگر 6 ماہ سے کم مدت کے لیے امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاؤنٹ پر 13 اپریل کے لیے بی بی اے بڈ ریٹس 0.9051 فیصد سالانہ مقرر کیاگیا ہے جبکہ مجاز ڈیلرز کے انٹریسٹ کی ادائیگی کے لیے زیادہ سے زیادہ ریٹ 1.6551 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے۔