لندن انٹر بینک آفر ریٹ 1.4154 مقرر

104

کراچی (اے پی پی) فائنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف ایم اے پی) کے مطابق اسپیشل یو ایس ڈالر بانڈز کے منافع (انٹرسٹ) کو شمار کرنے کے لیے لندن انٹر بینک آفر ریٹ (لائبر) 1.4154 مقرر کیا گیا ہے۔ جمعرات کو جاری کردہ ایکسچینج ریٹ بلیٹن کے مطابق فارن کرنسی پر فارورڈ کورنگ کی تبدیلی کے لیے یو ایس ڈالر 104.8559، پاؤنڈ اسٹرلنگ 131.0804، یورو 111.2207 اور جاپانی ین 0.9557 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
مرکزی بینک نے ان ویلیوز کے حصول کے لیے تاریخ 17 اپریل 2017ء مقرر کی ہے۔ا