پاکستانی میڈیا انڈسٹری میں رمضان المباک کی بابرکت لمحات میں ماہ صیام کے حوالے سے خصوصی نشریات کااہتمام کیا گیا ہے اور اس دوڑ میں ہر کوئی ایک دوسرے پر سبقت لینے میں مگن ہے ۔
رمضان ٹرانسمیشن کے گرو سمجھنے جانے والے عامر اس بار کہیں پیچھے نہ رہ جائیں ایسا انہیں کسی صورت قابل قبول نہیں ۔۔ اسی لیے نئے چینل پر انہیں نئے چیلنجز درکار ہیں تاہم حسب روایات انہوں نے رمضان کے حوالے سے اپنا نیا ترانہ رکارڈ کرادیا ہے اب فیصلہ عوام کا ہے کہ وہ انہیں کتنی پذیرائی دیتی ہے۔