امیر جماعت اسلامی سکھر مولانا حزب اللہ جکھرو کو عمرہ کی مبارکباد

109

سکھر( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سکھر شہر سرفراز صدیقی ، نذیر احمد کمبوہ نائب امیر سکھر، محمد موسیٰ تنیو،مولانا عبدالکریم مہر،قاری روشن علی لاشاری، برادر آصف علی اورشبیر میمن و دیگر نے امیر ضلع سکھر مولانا حزب اللہ جکھرو کی رہائشگاہ جا کر انہیںعمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر مولانا حزب اللہ جکھرو نے شکریہ ادا کیا۔