تحقیقاتی ٹیم نے 63 روز کام کیا

86

اسلام آباد (آئی این پی)پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے مجموعی طور پر 63 روز کام کیا،جے آئی ٹی ارکان نے صرف عید الفطر کی ایک چھٹی کی، آخری اجلاس پیر کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیا کی زیر صدارت ہوا جس کے بعد عدالت عظمیٰ میں حتمی رپورٹ جمع کرائی گئی۔