زبیر طفیل کی رو س کے تجا رتی میلے میں شر کت

90

کرا چی (اسٹاف رپورٹر ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر زبیر طفیل نے اتوارکو 4 روزہ دورے پر روس کے شہر کترانبرگ میں شر کت کی جس کا افتتا ح رو س کے صدر ولا د میر پیو ٹن نے کیا۔ اس تجا رتی میلے 95سے زائد ممالک صنعتی آٹو مشین ، پاور انجینئرنگ اور مشین بلڈ نگ کی مصنو عات نما ئش کے لیے پیش کررہے ہیں ۔ یہ تجا رتی میلہ پاکستان کے لیے مختلف ممالک کے ساتھ تجا رتی تعلقا ت کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع فرا ہم کر ے گا۔ زبیر طفیل کی غیر مو جودگی کے دوران ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نا ئب صدر عامر عطا با جو ہ قا ئم مقام صدر ہو ں گے۔