جے آئی ٹی تحلیل ، ارکان آج اپنے دفاتر میں حاضری دینگے

60

اسلام آباد (آئی این پی)پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اپنے کام کی تکمیل کے بعد63ویں د ن تحلیل ہوگئی ، ارکان (آج ) منگل سے دوبارہ اپنے دفاتر میں حاضری دینگے ، جے آئی ٹی ارکان عدالت میں رپورٹ جمع کرانے کے بعد واپس جوڈیشل اکیڈمی پہنچے، جہاں انہوں نے 3گھنٹے گزارے اورغیر رسمی اجلاس بھی منعقد کیا۔