شواہد پولیس و رینجرز کی نگرانی میںلائے گئے

108

اسلام آباد (آئی این پی)جے آئی ٹی ارکان تحقیقاتی رپورٹ لے کر انتہائی سخت سیکورٹی میں عدالت عظمیٰ پہنچے،جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا تحقیقاتی رپورٹ اور شواہد کے 2 سربمہرکارٹن اپنی گاڑی کی ڈگی میں ڈال کر لائے جو عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ کو جمع کرائے گئے،جے آئی ٹی کی سیکورٹی میں پولیس و رینجرز کی معاونت کر رہی تھی۔