حکومت سندھ سول سروسز ریفا ر مز کیلیے اقدامات کررہی ہے،رضوان میمن

115

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف سیکرٹری سندھ رضوان میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ سول سروسز ریفار مز کے لیے خا طر خواہ اقدا ما ت عمل میں لا رہی ہے اور اس سلسلے میں وفا قی وزا رت پلا ننگ،ڈیولپمنٹ اینڈ ریفا ر مز اشترا ک عمل کے تحت مزید اقدا ما ت یقینی بنا ئے جائیں گے ۔وہ سول سروسز ریفا ر مز ورکشا پ سے بحیثیت مہمان خصو صی خطا ب کر رہے تھے ۔انہو ں نے وفا قی سیکرٹری پلا ننگ ڈیولپمنٹ اینڈ ریفا ر مز شعیب احمد صدیقی اور ورکشا پ کے دیگر شر کا کو خراج تحسین پیش کرتے ہو ئے کہا کہ اس ورکشا پ کے دور اس اثرا ت مرتب ہوںگے ۔قبل ازیں شعیب احمد صدیقی نے ورکشاپ کے انعقا د کی غر ض و غا
یت پر رو شنی ڈالی اور واضح کیا کہ سروس ریفا ر مز سے مثبت نتا ئج برآمد ہوںگے ۔اجلا س میں گرو پ لیڈر مہتا ب اکبر را شدی ،ڈاکٹر مظہر الحق ،ڈاکٹر فتح محمد بر فت اور دیگر نے گرو پ ڈسکشن پر مبنی رپو ر ٹس پیش کیں۔ور کشا پ میں سروس اسٹرکچر، سروس سسٹم ،ہیو من ریسو رسز ،کیڈر سسٹم ،سا لا نہ ترقیا تی رپو ر ٹس ،سالا نہ کانفیڈینشل رپور ٹس، ٹریننگ،کنسلٹیشن ،ما نیٹرنگ اینڈ ایو یلیو ایشن ،ایکشن پلا ن ،پر فا ر منس مینجمنٹ اور دیگر سروس افیئر ز پر سفا ر شات مر تب کی گئیں ۔رکن پی اینڈ ڈی آر سہیل صفدر ،سیکرٹری امپلی مینٹیشن محسن علی شاہ، سیکرٹری سروسز ریاض الدین قریشی ،سیکرٹری زکوٰ ۃ و عشرریا ض الدین سو مرو ،سیکرٹری اسپیشل ایجو کیشن ڈاکٹر ذوالفقار علی شا لوانی ،ڈی آئی جی سندھ پو لیس آفتاب پٹھا ن ،رکن سندھ پبلک سر وس کمیشن غلا م شبیر شاہ اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔سیکرٹری آبپاشی سا جد جما ل ابڑو ،سیکرٹری داخلہ قا ضی شا ہد پر ویز ،سیکرٹری ایکسائز عبدالحلیم شیخ ،سیکرٹری وومن ڈیو لپمنٹ مدثر اقبال ،ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز نو خیز انور صدیقی ،ڈی جی پروٹوکول شکیل امجد اور دیگر افسرا ن بھی موجو د تھے۔ معروف صحافی جی ایم جما لی نے بھی گرو پ ڈسکشن میں حصہ لیا۔