کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج دوپہر ڈھائی بجے کراچی پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں مہمان ہوں گے۔اس موقع پر پریس کلب کی انتظامیہ کی جانب سے کپتان سرفراز احمد کو لائف ممبر شپ بھی دی جائے گی ۔