ہٹ دھرمی ………… اجمل سراج

101

ن لیگی جو کررہے ہیں سراج
کیا کریں یہ بھی وہ اگر نہ کریں
اب دکھانی ہے ان کو ہٹ دھرمی
سوچیے کیوں اگر مگر نہ کریں