امیر جماعت اسلامی سکھر مولانا حزب اللہ جکھرو کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد

113

سکھر (نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی ضلع سکھر مولانا حزب اللہ جکھرو کی رہائشگاہ پر عبدالرحمن منگریو، امیر جماعت اسلامی ضلع شکارپور، اکرم راجپوت امیر روہڑی، سرفراز احمد صدیقی امیر سکھر شہر، نذیر احمد کمبوہ نائب امیر سکھر، محمد موسیٰ تنیو، مولانا عبدالکریم مہر، قاری روشن علی لاشاری، برادر آصف علی، شبیر میمن و دیگر نے انہیں عمرہ کی مبارکباد پیش کی۔