ذاتی مصروفیات باعث بنگلا دیشی او پنر تمیم اقبال کاؤنٹی سیز ن سے دستبردار

124

لندن (جسارت نیوز) بنگلا دیشی اوپنر تمیم اقبال ذاتی مصروفیات کے باعث کاؤنٹی سیزن سے دستبردار ہوگئے۔نیٹ ویسٹ بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی کیلیے ایسیکس سے معاہدہ کرنے والے بیٹسمین کا کہنا تھا کہ میں گھریلو مصروفیات کے باعث لوٹ رہا ہوں تاہم آئندہ سیزن میں کلب کی نمائندگی کیلئے دستیاب ہوں گا۔