دو روزہ مینگو نمائش کا افتتاح آج ہوگا

96

ملتان (اے پی پی )بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین شعبہ ہارٹی کلچر کے زیراہتمام دو روزہ مینگو ورکشاپ ؍نمائش کا افتتاح آج ساڑھے گیارہ بجے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں کریںگے ورکشاپ کا موضوع ’ عصر حاضر میں آم کی فصل کے مسائل اور مستقبل کے تقاضے و ضروریات ‘‘ ہے یہ ورکشاپ کل بھی جاری رہے گی۔ ورکشاپ کے فوکل پرسن ؍چیئرمین شعبہ ہارٹی کلچر ڈاکٹر عامر نوازہیں ۔