حافظ نعیم و دیگرکااجمل وحید خان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

77

کراچی(اسٹاف رپورٹر )جماعت اسلامی بن قاسم کے جنرل سیکرٹری اجمل وحید خان کی اہلیہ کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نائب امرا مظفر احمد ہاشمی،برجیس احمد،ڈاکٹر اسامہ رضی، ڈاکٹرواسع شاکر ،مسلم پرویز ،محمد اسحاق خان ،محمد اسلام ،سیکرٹری کراچی عبد الوہاب ،ڈپٹی سیکرٹریز سیف الدین ایڈووکیٹ، راشد قریشی ،انجینئر عبد العزیز ،حافظ عبد الواحد شیخ ،سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری اور دیگر نے اظہار تعزیت کر تے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین وپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔