کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے علاقے حب میں پانی کے تالاب میں ڈوب کر2 بچیاں جاں بحق ہو گئی ‘ مذکورہ واقعہ گزشتہ روز گڈانی گوٹھ وڈیرہ خدا بخش کے قریب پیش آیا جن کی لاشیں نکال کراسپتال منتقل کر دی گئی اور ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔