نارتھ کراچی میں پانی کی فراہمی بحال کی جائے، امیرزون طارق مجتبیٰ

78

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کے امیر طارق مجتبیٰ، نائب امرا سعد اعظم، احمر خان، فیصل جمیل، جنرل سیکرٹری علی ارشد، صدر پبلک ایڈکمیٹی عمران بیگ اور دیگر نے نارتھ کراچی میں پانی کی شدید قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واٹر بورڈ کے اعلیٰ حکام سے صاف پانی کی فی الفور فراہم کرکے نارتھ کراچی کے مکینوں کو پانی کے بحران سے نجات دلائی جائے،علا قہ مکین مہنگے داموں ٹینکر خریدنے پر مجبور ہیں، پانی کی عدم فراہمی کی کئی بار شکایات بھی درج کراچکے ہیںمگرکوئی شنوائی نہیں ہوتی۔