کراچی سے پشاور جانے والی کوچ کو حادثہ ،8 مسافر زخمی

161

سکھر( نمائندہ جسارت)لکھی غلام شاہ کے نزدیک کراچی سے پشاور جانیوالی ایک تیز رفتار کوچ ایک موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی ، جس کے نتیجے میں آٹھ مسافر زخمی ہو گئے ، جنہیں شکار پوراسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔