ٹنڈو الہٰیار، نصیر کینال سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد، شناخت نہیں ہوسکی

113

ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) نصیر کینال سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد۔ پولیس نے نصیر کینال کے گولا ہالیپوتہ کے مقام پر نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ لاش کو علاقے کے مکینوں کی مدد سے نکال کر سول اسپتال منتقل کردیا۔ نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی۔