ہانگ کانگ ا سٹاک مارکیٹ میں تیزی

103

ہانگ کانگ (اے پی پی) ہانگ کانگ ا سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہواجو  0.31 فیصد اضافے پر بند ہوا ۔ہینگ سینگ انڈیکس 81.35 پوائنٹ (0.31 فیصد) بڑھ کر 26470.58 پوائنٹ پر بند ہوا۔دوسری جانب چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 45.96 پوائنٹ (1.43 فیصد) گرنے کے بعد  3176.46 پوائنٹ پر بند ہوا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 80.47 پوائنٹ (4.28 فیصد) گرنے کے بعد 1800.54 پوائنٹ پر بند ہوا۔