اسلام آباد :سرچ آپریشن،2افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

174

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کے تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں پولیس اور رینجرز کے جوانوں نے سرچ آپریشن کیا اس دوران 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ گرفتار افراد کے قبضہ سے ایک کلاشکوف اور پستول برآمد ہوئی ہے سرچ آپریشن کے دوران 150 گھروں اور 250 سے زائد افراد کو چیک کیا گیا۔