اسٹوڈنٹ اولمپک انٹرنیشنل گیمز 27 جولائی سے شروع ہوں گے

137

اسلام آباد (جسارت نیوز) ا سٹوڈنٹ اولمپک انٹرنیشنل گیمز 27 جولائی سے سری لنکا میںشروع ہوں گے۔ پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک کونسل(پی ایس او سی) کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ میں پی ایس او سی کی 3 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں اتھلیٹکس، جوڈو اور فٹ بال شامل ہیں۔ گیمز 30 جولائی تک جاری رہیںگے۔