مصر کے ورلڈ نمبر 2 کھلاڑی کریم عبدالگواد اسکواڑ سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئے

138

اسلام آباد (جسارت نیوز) مصر کے ورلڈ نمبر 2 کھلاڑی کریم عبدالگواد پاکستان کے ساتھ اسکواش سیریز کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ پاکستان اور مصر ا سکواش کھلاڑیوں کے درمیان ا سکواش سیریزمیں پہلے روز تینوں میچوں میں مصری کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کی تھی۔