باجوڑ ایجنسی میں دھماکا7 افراد زخمی

132

تنگی باڑہ (آئی این پی )باجوڑ ایجنسی تحصیل سلارزئی کے علاقے تنگی باڑہ میں دھما کے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق سیکورٹی فورسز اور ریسکیو ورکرز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کیا۔