بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر محمد اسلم بھوتانی کی بھابھی انتقال کرگئیں

187

کوٹری (نمائندہ جسارت)بلوچستان اسمبلی کے سابق اسپیکر محمد اسلم بھوتانی کے بھائی ذوالفقار بھوتانی کی اہلیہ ،تعلقہ تھانہ بولاخان کے سابق ناظم ملک قمر الدین کی ہمشیرہ اور ایم این اے ملک اسدسکندر کے چچا زاد بھائی اور ملک چنگیز خان کی ممانی بلوچستان کے علاقے دریجی میں انتقال کرگئیں ۔مرحومہ کو دریجی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔تدفین میں ایم این اے ملک اسدسکندر ،ملک چنگیز خان ،ملک نادر خان ،ملک شفقت خان سمیت بلوچستان اور سندھ کے مختلف قبائلی افراد کی ایک بڑی تعدادنے شرکت کی۔