سی این جی اسٹیشنزکھل گئے

85

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو منگل کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی بحال کردی جائے گی ۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں پیر کی صبح آٹھ بجے سے منگل کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کے لیے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔