یورپین اسٹاک مارکیٹس: حصص کے نرخوں میں اضافہ

127

لندن (اے پی پی) یورپین ا سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 7391.31 پوائنٹ پر آرہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد  12652.37 پوائنٹ رہا۔پیرس کا سی اے سی  40 انڈیکس 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 5238.41 پوائنٹ پر آرہا۔