خیرات پر پلنے والے وزیر اعظم سے استعفا مانگ رہے ہیں،کیپٹن صفدر

130

راولپنڈی (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ چندہ اور خیرات کھانے والے وزیراعظم نواز شریف سے استعفا مانگ رہے ہیں، یونین کونسلزکے چیئرمینز اور پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہعوام ان کو اچھی طرح جان چکے ہیں، آنے والا وقت بھی ن لیگ کا ہے، عوام سی پیک اور ترقی کا راستہ روکنے والوں کا راستہ روکیں گے۔